تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنوں : دہشت گردوں کی فائرنگ، ایلیٹ فورس کا کمانڈو شہید

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2025
بنوں : دہشت گردوں کی فائرنگ، ایلیٹ فورس کا کمانڈو شہید
Share on FacebookShare on Twitter

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا کمانڈو شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق میرانشاہ روڈ پر گل زمان مسجد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی ختم کرکے واپس گاؤں جانے والے ایلیٹ فورس کے کمانڈو، کانسٹیبل شاہ ریاض پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل شاہ ریاض موقع پر ہی شہید ہوگئے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی بنوں کے تھانہ ہوید میں تعینات پولیس اہلکار رافید دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے جبکہ کانسٹیبل جاوید کے بیٹے کو اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، اب تک متعدد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جبکہ ان کے سہولتکاروں کے گھروں کو مسمار کرنے کا عمل بھی جاری ہے۔ ادھر گزشتہ رات ڈومیل پولیس اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

باجوڑ میں مارٹر حملہ، ایک شخص جاں بحق

دوسری جانب ضلع باجوڑ کی تحصیل مامونڈ میں ایک گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا۔ متوفی کی شناخت یعقوب ولد محمدان جبکہ زخمی کی شناخت غنی کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Previous Post

جنوبی کوریا کے اسکولوں میں موبائل فون پر مکمل پابندی کا قانون منظور

Next Post

خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

Next Post
خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist