تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تحریک انصاف کا پارلیمانی کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 27, 2025
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے رکن ثناء اللہ مستی خیل نے کمیٹی اجلاس کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور بعدازاں کمیٹی روم چھوڑ کر چلے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ "پی ٹی آئی کے کچھ ارکان کو پارٹی فیصلے کا پیغام موصول ہوگیا ہے، کچھ کو ابھی نہیں پہنچا۔”پی اے سی اجلاس میں سیکریٹری کمیٹی نے بتایا کہ چیئرمین کمیٹی جنید اکبر خان اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے، اس لیے اجلاس کی صدارت کے لیے کسی اور رکن کا فیصلہ کیا جائے۔ اس موقع پر اراکین نے متفقہ طور پر سید نوید قمر کو اجلاس کا چیئرمین نامزد کیا، جس کے بعد انہوں نے آج کے اجلاس کی صدارت سنبھال لی۔ ادھر تحریک انصاف کے تمام ارکان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا اور کسی بھی رکن نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

Previous Post

پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال، فوج طلب

Next Post

گوگل نے پاکستان میں جدید AI موڈ سرچ فیچر متعارف کرادیا

Next Post
گوگل نے پاکستان میں جدید AI موڈ سرچ فیچر متعارف کرادیا

گوگل نے پاکستان میں جدید AI موڈ سرچ فیچر متعارف کرادیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist