تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کی ہدایت، خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2025
پاکستان کسی دوسرے حادثے کا متحمل نہیں ہوسکتا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو خیبرپختونخوا کے متاثرہ اضلاع میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کہا کہ کلاؤڈ برسٹ اور اچانک سیلاب سے ہونے والی تباہی پر شدید افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ریسکیو اور ریلیف آپریشن کے لیے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے۔شہباز شریف کے مطابق سوات، بونیر، باجوڑ، تورغر، مانسہرہ، شانگلہ اور بٹ گرام میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، باجوڑ اور بٹ گرام پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ متاثرہ رہائشیوں کو ریلیف دیا جا رہا ہے، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جبکہ سڑکیں کھولنے اور رابطہ بحال کرنے کے لیے بھاری مشینری بھی لگائی گئی ہے۔ادھر وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے بڑی تباہی ہوئی ہے، جو 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب جیسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کی مدد کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔

Previous Post

ایف آئی اے بلوچستان کا انسانی اسمگلرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

Next Post

مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق, مفتی کفایت اور اہلیہ زخمی

Next Post
مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق, مفتی کفایت اور اہلیہ زخمی

مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق, مفتی کفایت اور اہلیہ زخمی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist