تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان فٹبال میں نئی تاریخ , پہلی بار بوائز ٹیم کیلئے خاتون منیجر کا تقرر

by ویب ڈیسک
اگست 11, 2025
پاکستان فٹبال میں نئی تاریخ ,  پہلی بار بوائز ٹیم کیلئے خاتون منیجر کا تقرر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ملک کی فٹبال تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کیلئے خاتون منیجر تعینات کر دی۔ عروج سہیل بٹ کو پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کا مینجر مقرر کیا گیا ہے۔ فیڈریشن کے مطابق عروج سہیل بٹ اس وقت پی ایف ایف میں بطور سیف گارڈنگ افسر خدمات انجام دے رہی ہیں اور فیفا و اے ایف سی سے سند یافتہ سیف گارڈنگ افسر ہیں۔ ان کی تعیناتی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک محفوظ، پیشہ ورانہ اور حوصلہ افزا ماحول فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم اس سال ساف چیمپئن شپ اور ایشین کوالیفائر میں شرکت کرے گی۔ ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز 13 اگست کو اسلام آباد کے مہران فٹبال گراؤنڈ میں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک ہوں گے۔ پی ایف ایف نے واضح کیا ہے کہ ٹرائلز میں شریک کھلاڑیوں کو اپنا ب-فارم اور موجودہ پاسپورٹ لازمی ساتھ لانا ہوگا۔

Previous Post

پاکستان میں گدھوں کی گنتی مکمل, پنجاب سب پر بازی لے گیا

Next Post

25 اگست کے بعد بغیر ٹریکر اور کیمرے کے ڈمپر سڑک پر نہیں آئے گا

Next Post
الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں

25 اگست کے بعد بغیر ٹریکر اور کیمرے کے ڈمپر سڑک پر نہیں آئے گا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist