تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تاجکستان میں انسدادِ دہشت گردی مشق "دوستی ٹو” کامیابی سے مکمل

by ویب ڈیسک
اگست 9, 2025
تاجکستان میں انسدادِ دہشت گردی مشق "دوستی ٹو” کامیابی سے مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

تاجکستان کے فخروبود بیس پر 4 سے 9 اگست تک جاری رہنے والی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق "دوستی ٹو” شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس مشق میں پاک فوج کی لائٹ کمانڈو بٹالین کی دو جنگی ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ تاجکستان کی اسپیشل فورسز کی چار ٹیمیں بھی شریک رہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پاکستان کی جانب سے ڈیفنس اتاشی کرنل محمد معظم ظفر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر تاجکستان کے سینئر عسکری حکام بھی موجود تھے۔ مشق کے دوران دونوں ممالک کے دستوں نے پیشہ ورانہ مہارت، اعلیٰ تربیت اور عسکری تعاون کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس دوران انسدادِ دہشت گردی آپریشنز میں استعمال ہونے والے حربی طریقہ کار اور جدید تکنیک پر خصوصی توجہ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ تمام تربیتی و عسکری سفارتکاری کے اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے گئے، اور یہ مشق پاکستان اور تاجکستان کے مابین دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔

Previous Post

بھارتی ایئر چیف کا جنگ کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ

Next Post

آسٹریلیا کا تاریخی اعلان , ستمبر میں فلسطینی ریاست کی باضابطہ تسلیم

Next Post
آسٹریلیا کا تاریخی اعلان , ستمبر میں فلسطینی ریاست کی باضابطہ تسلیم

آسٹریلیا کا تاریخی اعلان , ستمبر میں فلسطینی ریاست کی باضابطہ تسلیم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist