تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ژوب میں بڑا آپریشن ، دو روز میں 47 خوارج ہلاک، بھارتی سرپرستی کا انکشاف

by ویب ڈیسک
اگست 9, 2025
ژوب میں بڑا آپریشن ، دو روز میں 47 خوارج ہلاک، بھارتی سرپرستی کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے پاک–افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن مکمل کرتے ہوئے مزید 14 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ یہ تمام دہشت گرد بھارتی سرپرستی میں سرگرم تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، 8 اور 9 اگست کی شب دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری رہا، جس کے دوران خفیہ معلومات کی بنیاد پر مزید عناصر کو ٹریس کر کے ختم کیا گیا۔ کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ گزشتہ شب ہی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 33 دہشت گرد ہلاک کیے تھے، جس کے بعد دو روزہ آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی کل تعداد 47 ہو گئی ہے۔ فوجی ترجمان نے واضح کیا کہ پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی ادارے ملک کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جوانوں نے جان پر کھیل کر ملک کو محفوظ بنایا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان سے ہر قسم کی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

Previous Post

انسٹاگرام کا نیا فیچر ’فرینڈ میپ‘ , دوستوں سے قربت یا پرائیویسی کا خطرہ؟

Next Post

بھارتی ایئر چیف کا جنگ کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ

Next Post
بھارتی ایئر چیف کا جنگ کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ

بھارتی ایئر چیف کا جنگ کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist