تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’جان سے پیارا پاکستان‘‘ جاری

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2025
آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’جان سے پیارا پاکستان‘‘ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

یومِ آزادی معرکہ حق کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا ملی نغمہ ’’جان سے پیارا پاکستان‘‘ ریلیز کر دیا۔ اس نغمے میں پاکستان کے لیے محبت، قومی اتحاد، مذہبی ہم آہنگی اور قربانی کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ گانے کے بولوں میں دشمن کو واضح پیغام دیا گیا ہے:
’’اٹھے قدم جو غیر کے، ہم دھول چٹا دیں گے‘‘۔

نغمے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی اصل طاقت اس کے شہری ہیں، چاہے وہ کسان ہوں، مزدور ہوں یا محنت کش۔ تمام طبقات کی محنت کو ملکی ترقی کا ستون قرار دیا گیا ہے۔گانے میں ہندو، سکھ اور عیسائی برادریوں کو بھی ملک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا دکھایا گیا ہے، جس سے پاکستان کی مذہبی رواداری اور اتحاد کو اجاگر کیا گیا ہے۔یہ نغمہ صرف ایک گیت نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے دل میں موجود حب الوطنی کے جذبے کو تازہ کرنے والا عہد ہے۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئی تاریخ، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,44,000 پوائنٹس کی ریکارڈ بلندی پر

Next Post

قومی اسمبلی میں فوجداری قوانین میں 2 ترامیم کی منظوری، سزائے موت ختم

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط

قومی اسمبلی میں فوجداری قوانین میں 2 ترامیم کی منظوری، سزائے موت ختم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist