تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2025
مٹھی بھر دہشتگرد بلوچستان اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے
Share on FacebookShare on Twitter

معرکہ حق کے بعد پھیلائی گئی سیاسی افواہوں کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اعلان کیا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدرِ پاکستان بننے کی خبریں محض مفروضوں پر مبنی ہیں اور ان میں کوئی حقیقت نہیں۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا:

"معرکہ حق کے بعد جن سیاسی قیاس آرائیوں کو ہوا دی جا رہی ہے، وہ مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بارے میں صدر بننے کی باتیں حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔”

انٹرویو کے دوران جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان کا حوالہ دیا گیا کہ "بھارت دہشت گرد حملوں کا جواب فوجی کارروائی سے دے گا”، تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے نہایت سخت لہجے میں خبردار کرتے ہوئے کہا:

"اگر بھارت نے اس سمت میں قدم بڑھایا تو یاد رکھے، اس بار شروعات مشرق سے ہوگی اور آغاز بھارت کے اندر گہرائی میں نشانہ بنا کر کیا جائے گا۔ بھارت کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں۔”

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں اور دفاعِ وطن کے لیے اٹھایا جانے والا ہر قدم فیصلہ کن اور کاری ضرب ہوگا۔

Previous Post

شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت 9 ارکانِ اسمبلی و سینیٹر نااہل قرار

Next Post

امریکی ریپر شان کومبز عرف "ڈیڈی” کو 20 سال قید کا خدشہ

Next Post
امریکی ریپر شان کومبز عرف "ڈیڈی” کو 20 سال قید کا خدشہ

امریکی ریپر شان کومبز عرف "ڈیڈی" کو 20 سال قید کا خدشہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist