تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ریلوے کا جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کروانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2025
ملت ایکسپریس معاملہ : مقتولہ کے بھائی کے انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ریلویز نے کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی بزنس ٹرین کو جدید بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نئی ٹرین کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف 19 جولائی کو لاہور ریلوے اسٹیشن پر کریں گے۔ریلوے حکام کے مطابق نئی بزنس ٹرین میں 28 جدید چینی کوچز شامل ہوں گی۔ ٹرین میں مفت وائی فائی اور عالمی معیار کی ڈائننگ کار کی سہولت بھی دی جائے گی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ اور ٹرین کی لائیو ٹریکنگ ایپ کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔ لاہور اسٹیشن پر برقی سیڑھیاں لگا دی گئی ہیں اور 40 اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت بھی جلد دی جائے گی۔

Previous Post

پاکستانی طلبہ اور پروفیشنلز کے لیے برطانیہ کا ویزا عمل آسان

Next Post

ایران ایونیو پر ہاتھوں کے مجسمے ہٹا دیے گئے

Next Post
ایران ایونیو پر ہاتھوں کے مجسمے ہٹا دیے گئے

ایران ایونیو پر ہاتھوں کے مجسمے ہٹا دیے گئے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist