تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : نئی نمبر پلیٹس کے لیے 14 اگست تک مہلت

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2025
کراچی : نئی نمبر پلیٹس کے لیے 14 اگست تک مہلت
Share on FacebookShare on Twitter

صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ نے کہا ہے کہ پرانی نمبر پلیٹس رکھنے والی گاڑیوں کے خلاف 14 اگست 2025 تک کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ نئی اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹس پورے سندھ میں لازمی قرار دی گئی ہیں، اور تمام گاڑی مالکان کو مقررہ تاریخ تک نئی پلیٹس حاصل کرنا ہوں گی۔ مکیش چاؤلہ کا کہنا تھا کہ اب تک 20 لاکھ سے زائد نئی نمبر پلیٹس جاری کی جا چکی ہیں۔ ان کے مطابق کار یا دیگر چار پہیوں والی گاڑی کے لیے پلیٹ کی فیس 2,450 روپے جبکہ موٹر سائیکل کے لیے 1,850 روپے ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیس میں کسی قسم کی کمی نہیں کی جائے گی، تاہم اگر عوام کی طرف سے مطالبہ ہوا تو آخری تاریخ میں توسیع پر غور کیا جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ بھر میں نمبر پلیٹس سے متعلق ایک ہی قانون نافذ ہے اور اس پر سب کو عمل کرنا ہوگا۔دوسری جانب شہریوں کی جانب سے نئی پلیٹس کے عمل، فیس اور ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان پر شکایات سامنے آئی ہیں، جن پر جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے بھی حکومت سے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

Previous Post

آسٹریلیا کا شاندار کلین سوئپ، ویسٹ انڈیز 27 پر ڈھیر

Next Post

تنخواہ دار طبقے کیلئے خودکار ٹیکس فائلنگ کا نظام متعارف

Next Post
کس نے کتنا ٹیکس دیا؟  عثمان بزدار نے سب سے کم ٹیکس بھرا

تنخواہ دار طبقے کیلئے خودکار ٹیکس فائلنگ کا نظام متعارف

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist