تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیلڈ مارشل کے صدر بننے کا کوئی خیال موجود نہیں، وزیر داخلہ

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2025
فیلڈ مارشل کے صدر بننے کا کوئی خیال موجود نہیں، وزیر داخلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے استعفے سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی بات چیت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر پاکستان بننے سے متعلق بھی کوئی سوچ یا تجویز موجود نہیں۔ اپنے ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کے خلاف مہم کے پیچھے کون عناصر کارفرما ہیں، یہ بھی واضح ہے کہ یہ مہم کیوں چلائی جا رہی ہے اور اس کا فائدہ کسے پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ صدرِ مملکت کا مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ مضبوط اور وقار پر مبنی تعلق قائم ہے، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پوری توجہ صرف اور صرف پاکستان کے استحکام اور طاقت پر مرکوز ہے۔

We are fully aware of who is behind the malicious campaign targeting President Asif Ali Zardari, Prime Minister Shahbaz Sharif, and the Chief of Army Staff. I have categorically stated that there has been no discussion,nor does any such idea exist,about the President being asked…

— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) July 10, 2025

وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ جو عناصر جھوٹے بیانیے کے ذریعے افواہیں پھیلا رہے ہیں، اُن کے لیے پیغام ہے کہ وہ دشمن ایجنسیوں سے مل کر جو کچھ کرنا چاہتے ہیں کر لیں، لیکن ہم پاکستان کو مستحکم اور مضبوط بنانے کے لیے ہر ضروری اقدام کریں گے۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ انہیں اس پروپیگنڈا مہم کے تمام محرکات کا علم ہے، یہ بھی معلوم ہے کہ جھوٹ کس نے پھیلایا اور اس سے فائدہ کسے ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب بے بنیاد سازشیں ہیں جن کا مقصد قومی قیادت پر عدم اعتماد پیدا کرنا ہے، لیکن ایسی کوششیں ہر بار کی طرح ناکام ہوں گی۔

Previous Post

جامی کی ضمانت منظور اور سزا معطل

Next Post

پاکستان اور چین کا فیک نیوز کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

Next Post
پاکستان اور چین کا فیک نیوز کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور چین کا فیک نیوز کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist