تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد کی عدالت کا 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2025
بھارت : شعیب اختر سمیت پاکستانی یوٹیوب چینلز پر بلاک
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف مواد کے الزام میں 27 یوٹیوب چینلز کو فوری طور پر بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی درخواست پر دیا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق، ایف آئی اے نے 2 جون کو مذکورہ یوٹیوب چینلز کے خلاف ریاست مخالف مواد سے متعلق باقاعدہ انکوائری کا آغاز کیا تھا۔ ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ ان چینلز پر ایسے بیانات اور ویڈیوز اپ لوڈ کی گئی ہیں جو ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز مواد پر مشتمل ہیں۔ عدالت نے اپنے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں قرار دیا کہ ایف آئی اے کی جانب سے پیش کردہ شواہد تسلی بخش ہیں اور قانون کے مطابق ان یوٹیوب چینلز کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔عدالت نے یوٹیوب کے انچارج افسر کو ہدایت جاری کی کہ وہ ان 27 یوٹیوب چینلز کو فوری طور پر بلاک کرنے کے اقدامات کریں۔

Previous Post

چاہت فتح علی خان کا بڑا دعویٰ: پاکستان میں میوزک و ایکٹنگ اکیڈمی قائم

Next Post

حمیرا اصغر کے والد کا کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار

Next Post
حمیرا اصغر کے والد کا کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار

حمیرا اصغر کے والد کا کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist