تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ممبئی: لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر بندش ، مسلمانوں نے حل نکال لیا

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2025
ممبئی: لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر بندش ، مسلمانوں نے حل نکال لیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں جب انتہا پسند حکومت نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی عائد کی، تو مقامی مساجد نے ایک منفرد اور مؤثر حل نکالا جس کے بعد  اذان اب ڈیجیٹل ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ممبئی کی چھ مساجد نے ایک نئی موبائل ایپ ’آن لائن اذان‘ کو اپنا لیا ہے، جو نمازیوں تک بروقت اذان پہنچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتی ہے۔یہ ایپ تامل ناڈو کی ایک ٹیکنالوجی فرم نے تیار کی ہے اور اس پر رجسٹرڈ مساجد سے براہِ راست اذان کی آڈیو نشر کی جاتی ہے۔ نمازی جہاں کہیں بھی ہوں ،  اپنے گھروں میں، دفاتر میں، یا کسی پُرسکون مقام پر ،  وہ اس ایپ کے ذریعے وقت پر اذان سن سکتے ہیں، خاص طور پر رمضان جیسے بابرکت مہینے میں، جب پابندیاں زیادہ سخت ہو جاتی ہیں۔

پسِ منظر: عدالتی حکم اور سرکاری کریک ڈاؤن

ممبئی میں یہ کارروائی جنوری 2025 میں بمبئی ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کے بعد کی گئی، جس کے تحت تمام مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکرز ہٹا دیے گئے۔ اب صرف مذہبی تہواروں پر محدود اجازت کے ساتھ لاؤڈ اسپیکر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ مسلمانوں کو اس فیصلے سے سخت پریشانی کا سامنا تھا، کیونکہ پانچ وقت اذان دینا عبادت کا حصہ ہے، مگر اب اس کمی کو ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے پورا کیا جا رہا ہے۔ممبئی کی یہ ڈیجیٹل تبدیلی صرف سہولت نہیں بلکہ مذہبی شناخت کی ایک خاموش مزاحمت بھی ہے۔

Previous Post

نادیہ خان کی ساتھی فنکاروں کو وارننگ

Next Post

اسلام آباد: موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار

Next Post
اسلام آباد: موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد: موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist