تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پر 74 افراد گرفتار کیے گئے، محکمہ داخلہ پنجاب

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2025
سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ داخلہ پنجاب کے سائبر پٹرولنگ سیل نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کی مانیٹرنگ کے دوران 932 لنکس پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو رپورٹ کر دیے۔ ترجمان کے مطابق، اب تک صوبے بھر میں نفرت انگیز پوسٹس پر 74 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ مواد کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی گئی ہے، اور محکمہ داخلہ، پولیس، ڈی جی پی آر اور پی آئی ٹی بی کی ٹیمیں اس پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سائبر پٹرولنگ اینڈ کوئیک رسپانس سیل سپیشل برانچ سے مستقل رابطے میں ہے تاکہ فوری کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور نفرت انگیز یا اشتعال انگیز مواد سے گریز کریں۔ حکومت پنجاب نے یوم عاشور تک سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی کے خلاف کریک ڈاؤن اور سیکیورٹی کے سخت اقدامات کا حکم دے رکھا ہے، جن میں فوج کی تعیناتی بھی شامل ہے۔

Previous Post

پی ٹی آئی کا 4 منحرف ارکان کے خلاف اسپیکر کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

Next Post

دنیا میں 5 جنگیں رکوائیں، نوبل امن انعام کا بہترین امیدوار میں ہوں، ٹرمپ

Next Post
دنیا میں 5 جنگیں رکوائیں، نوبل امن انعام کا بہترین امیدوار میں ہوں، ٹرمپ

دنیا میں 5 جنگیں رکوائیں، نوبل امن انعام کا بہترین امیدوار میں ہوں، ٹرمپ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist