تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران پر اسرائیلی حملہ: مشرق وسطیٰ نئی جنگ کے دہانے پر

by ویب ڈیسک
جون 13, 2025
ایران پر اسرائیلی حملہ: مشرق وسطیٰ نئی جنگ کے دہانے پر
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل نے ایران پر رات کی تاریکی میں خوفناک اور ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہلک فضائی حملے کیے، جن میں ایران کی عسکری اور جوہری قیادت کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری، پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی، معروف ایٹمی سائنسدان محمد مہدی طہرانچی اور فریدون عباسی سمیت کئی اہم شخصیات شہید ہو گئے۔  اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نطنز، تہران اور دیگر مقامات پر موجود ایران کی بیلسٹک میزائل فیکٹریوں، جوہری تنصیبات اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا۔ تاہم، ایرانی میڈیا کے مطابق حملوں میں نہ صرف فوجی تنصیبات بلکہ شہری علاقے، رہائشی عمارتیں اور معصوم بچے بھی نشانہ بنے

Ayatollah Khamenei: Israel today sealed a bitter and painful destiny for itselfhttps://t.co/KrKQ91KkvE pic.twitter.com/uyFPi7joFU

— IRNA News Agency (@IrnaEnglish) June 13, 2025

سپریم لیڈر خامنہ ای کا سخت انتباہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قوم سے اپنے خطاب میں اعلان کیا:

"صہیونی حکومت نے رہائشی علاقوں پر حملہ کرکے اپنی خبیث فطرت عیاں کر دی ہے۔
اس جارحیت کا جواب سخت، فیصلہ کن اور ناقابلِ فراموش ہو گا۔”

انہوں نے کہا کہ شہید کمانڈرز اور سائنسدانوں کے جانشین فوراً ان کے مشن کو سنبھالیں گے اور صہیونی حکومت نے اپنی "کڑوی اور دردناک تقدیر” خود اپنے ہاتھوں لکھ دی ہے۔

ایرانی ردعمل: ‘یہ جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے’

ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابو الفضل شیکرچی نے حملے کو امریکی حمایت یافتہ قرار دیتے ہوئے کہا:

"یہ ایک کھلی جنگ کی شروعات ہے، اور اسلامی جمہوریہ اس کا جواب بہت بھاری قیمت پر دے گا۔”

ایرانی ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی کی تیاری مکمل ہے، اور جواب کب اور کہاں دیا جائے گا، اس پر ایران کی اعلیٰ قیادت غور کر رہی ہے۔

Chairman of the Chiefs of Staff of Iran’s Armed Forces is assassinated in Israeli strikehttps://t.co/tADjJmPMb1 pic.twitter.com/K4cSKBlXWZ

— IRNA News Agency (@IrnaEnglish) June 13, 2025

خطے میں کشیدگی کی نئی لہر

  • تہران، نطنز اور دیگر شہروں میں زوردار دھماکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

  • سوشل میڈیا پر دھوئیں کے بادلوں، تباہ شدہ عمارتوں اور شہداء کے جنازوں کی تصاویر گردش کر رہی ہیں۔

  • امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ایران اور عراق کی فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں۔

  • اسرائیل نے بھی ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے، اور اپنی فضائی حدود سیل کر دی ہیں۔

  • امریکہ کی پوزیشن اور عالمی اثرات

    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وضاحت دی کہ "واشنگٹن ان حملوں میں شریک نہیں”۔
    تاہم ایران نے امریکہ کو بھی تنبیہ کی ہے کہ یہ کارروائی اس کی منظوری اور ہم آہنگی کے بغیر ممکن نہیں۔

    اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں بھی ہلچل مچ گئی:

    • تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

    • عالمی اسٹاک مارکیٹس میں مندی

    • خطرناک موڑ، غیر یقینی مستقبل

      اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ یہ ایک طویل آپریشن کا آغاز ہے، جس کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیاروں سے باز رکھنا ہے۔
      جبکہ ایران نے واضح کر دیا ہے کہ

      "یہ حملے ناقابلِ معافی جرم ہیں، اور صہیونی ریاست کو اس کی قیمت چکانی ہو گی۔”

Previous Post

آئی اے ای اے کا 20 سال میں پہلی بار تہران پر وعدہ خلافی کا الزام

Next Post

پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

Next Post
پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist