تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شکاگو میں پاکستانی افواج اور عوام کو زبردست خراجِ تحسین

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2025
شکاگو میں پاکستانی افواج اور عوام کو زبردست خراجِ تحسین
Share on FacebookShare on Twitter

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، شکاگو نے یومِ تشکر (Day of Gratitude) کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں آپریشن "بنیان المرصوص” اور "معرکۂ حق” میں پاکستان کی فتح پر مسلح افواج اور پاکستانی قوم کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے افراد نے بھی بھرپور شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل  طارق کریم نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بے جگری اور دانشمندی سے دشمن کی بلاجواز جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ قوم نے حکومت اور افواجِ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا دفاع کیا۔طارق کریم نے واضح کیا کہ پاکستان کی جوابی کارروائی بالغ نظری، تحمل اور ٹارگٹڈ حکمت عملی پر مبنی تھی، جس کا مقصد صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی جنگی طیارے، ڈرونز اور عسکری اہداف کو تباہ کرنا اب ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے، جسے کوئی بھی پروپیگنڈہ جھٹلا نہیں سکتا۔قونصل جنرل نے امریکہ اور دیگر دوست ممالک کے مثبت کردار کو سراہا جنہوں نے فائر بندی کے قیام میں مدد فراہم کی۔

Previous Post

نیویارک میں یومِ تشکر کی تقریب

Next Post

نوجوان پاکستانی خواتین اسکواش چیمپئنز کو خراجِ تحسین

Next Post
نوجوان پاکستانی خواتین اسکواش چیمپئنز کو خراجِ تحسین

نوجوان پاکستانی خواتین اسکواش چیمپئنز کو خراجِ تحسین

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist