تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2025
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر کراچی میں  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر صوبے بھر میں کریک ڈاؤن سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ا ٹریفک پولیس کی 9 تا 18 اپریل کی ہفتہ وار رپورٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ کو پیش گئی۔ جس کے مطابق ہیلمٹ نہ ہونے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 15 ہزار 217 موٹر سائیکلیں ضبط اور فینسی نمبر پلیٹس اور کالے شیشوں پر 1 ہزار 124 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

274 ڈمپر اور ٹینکرز کو فٹنس خراب اور اوور اسپیڈ کرنے پر ضبط کیا گیا جبکہ بڑی اور چھوٹی25 گاڑیوں کی فٹنس نہ ہونے پر رجسٹریشن منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی۔ اسی رپورٹ میں بتایا گیا کہ فٹنس نہ ہونے پر 200 بڑی اور چھوٹی گاڑیوں کی رجسٹریشن عارضی منسوخی کی سفارش کی گئی ہے۔

بشکریہ ڈان نیوز

اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہدایت  حکم دیا کہ  کہ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے جائیں، گاڑیوں میں پریشر ہارن کے استعمال پر مکمل پابندی لگائی جائے  اور پیدل چلنے والوں کے لیے زیبرا کراسنگ پر خصوصی اقدامات کیے جائیں۔گاڑیوں میں اضافی لائٹس اور غیر ضروری آوازوں پر فوری چالان کیا جائے۔

Previous Post

یو اے ای میں ورک پرمٹ حاصل کرنے کا نیا آسان طریقہ

Next Post

فلوریڈا میڈیکل نمائش: پاکستانی پویلین کی تعمیر کے لیے ٹینڈرز کی طلبی

Next Post
فلوریڈا میڈیکل نمائش: پاکستانی پویلین کی تعمیر کے لیے ٹینڈرز کی طلبی

فلوریڈا میڈیکل نمائش: پاکستانی پویلین کی تعمیر کے لیے ٹینڈرز کی طلبی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist