تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتہا پسند تنظیم کی دھمکی ، فواد خان کی فلم کا میوزک دبئی میں لانچ ہو گا

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2025
فواد خان کی نئی فلم پر بھارت میں مخالفت
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی اداکار فواد خان کی بالی وڈ فلم ” عبیر گلال ”  9 مئی 2025 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی لیکن بھارت میں فواد خان کی شمولیت پر جاری تنازعے کے باعث فلم کو سخت مخالفت کا سامنا ہے، خاص طور پر مہاراشٹر میں، جہاں اس کی ریلیز کے خلاف احتجاج اور بائیکاٹ کی صدائیں بلند ہورہی ہیں۔ اب اسی احتجاج کے پیش نظر فلم کا میوزک دبئی میں لانچ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں  19 اپریل کو گلوبل ولیج میں ایک خصوصی تقریب منعقد  ہونے جارہی ہے۔  اس ایونٹ میں فلم کے مرکزی کردار فواد خان اور وانی کپور کے ساتھ ساتھ معروف موسیقار امیت ترویدی بھی شریک ہوں گے، جو فلم کے چند گانے لائیو پرفارم کریں گے۔ دوسری جانب  مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کی طرف  سے فلم کی مخالفت شدت اختیار کر چکی ہے۔ ایم این ایس کے سینئر رہنما امیہ کھوپکر نے فلم سازوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستانی فنکاروں پر مشتمل کسی فلم کو مہاراشٹر میں ریلیز نہیں ہونے دیں گے، اگر ہمت ہے تو ریلیز کر کے دکھائیں۔

اسکرین گریپ
Previous Post

میاں عامر محمود کی جانب سے امریکی کانگریسی وفد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post

ایران کی مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی

Next Post
ایران کی مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی

ایران کی مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist