تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ 31 سال بعد پھر ریلیز کی جائے گی

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2025
کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ 31 سال بعد پھر ریلیز کی جائے گی
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کی شہرت یافتہ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ اپنی اوریجنل ریلیز کے 31 سال بعد دوبارہ بھارتی  سنیما گھروں میں ریلیز کی جانے والی ہے۔ فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کو 25 اپریل کو فور کے ری ماسٹرڈ ورژن کے تحت سنیما گھروں میں پیش کیا جائے گا۔  انداز اپنا اپنا‘ کی ری ریلیز ڈولبی 5.1 ساؤنڈ کی اپ گریڈیشن کے تحت کی جائے گی۔ انداز اپنا اپنا کا نیا ٹریلر بھی جلد ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ  ہدایت کار راج کمار سنتوشی کی فلم ” انداز اپنا اپنا ”  4 نومبر 1994 کو ریلیز ہوئی تھی جس کے بعد اس فلم نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شہرت حاصل کی۔  ’انداز اپنا اپنا‘ کے مناظر  اور ڈائیلاگز کو مِیم کی صورت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Andaz Apna Apna Official (@andazapnaapnafilm)

Previous Post

2025 کے لیے فوربز کی امیر ترین افراد کی فہرست

Next Post

صدر آصف زرداری کی دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں، شرجیل میمن

Next Post
آصف زرداری سے منسوب ایکسرے جعلی ہے

صدر آصف زرداری کی دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں، شرجیل میمن

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist