تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: میاں بیوی کو روندنے والے ڈرائیور کا جسمانی ریمانڈ، کار مالک کو گرفتار کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2025
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی ماتحت عدالت نے شارع فیصل پر گاڑی کی ٹکر سے میاں بیوی کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزم انیق کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ آج  ملزم انيق کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم سے سوال کیا کہ آپ کی عمر کیا ہے، ملزم نے بتایا کہ اس کی عمر 16 سال ہے، جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کی عمر 17 سال ہے، عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ گرفتار ملزم کی عمر کا تعین کرنے اور گاڑی کے مالک کو گرفتار کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ یاد رہے کہ  2 روز قبل شاہراہ فیصل پر گاڑی کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ہوئے تھے۔35 سالہ محمد ایاز اور ان کی اہلیہ 29 سالہ اقصیٰ کورنگی اللہ والا ٹاؤن کے رہائشی تھے، جاں بحق میاں بیوی ملازمت سے واپس آرہے تھے، خاتون نارتھ کراچی کے اسکول میں ٹیچر تھی، جبکہ محمد ایاز فیکٹری میں ملازمت کرتے تھے۔

Previous Post

امریکا : پناہ گزینوں کے گرین کارڈ کی درخواستوں کا جائزہ عارضی طور پر معطل

Next Post

برطانوی پارلیمنٹ کا فیروز خان کے لیے بھی ایوارڈ

Next Post
برطانوی پارلیمنٹ کا  فیروز خان کے لیے بھی ایوارڈ

برطانوی پارلیمنٹ کا فیروز خان کے لیے بھی ایوارڈ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist