تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خوش رہنے میں پاکستانیوں نے بھارت کو ہرا دیا

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2025
خوش رہنے میں پاکستانیوں نے بھارت کو ہرا دیا
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں خوش رہنے کا دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ ” ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ ”  کے مطابق فن لینڈ دنیا کا سب سے خوش ملک ہے جبکہ افغانستان کو ناخوش ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ فن لینڈ کو مسلسل8 ویں  سال دنیا کا سب سے خوش ملک قرار دیا گیا ہے۔ دی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ 2025 میں دنیا کے خوش ممالک کی فہرست میں پاکستان 109ویں نمبر پر ہے جبکہ بھارت    18ویں نمبر پر ہے۔ یوں پاکستانیوں نے بھارت کو خوش رہنے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

اس فہرست میں سری لنکا 133ویں، بنگلہ دیش 134ویں، نیپال 92ویں اور چین 68ویں نمبر پر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ  خوش رہنے والے ممالک کی رینکنگ میں امریکہ کی تنزلی ہوئی ہے۔ امریکہ دنیا کے خوش ممالک کی فہرست میں 24ویں نمبر پر چلا گیا ہے جو 2012 میں پہلی بار رپورٹ شائع ہونے کے بعد سے سب سے کم درجہ ہے۔ 2012 میں امریکہ اس فہرست میں 11ویں نمبر پر تھا۔ اس تنزلی کی ایک وجہ امریکی شہریوں کے تنہا  کھانا کھانے کی تعداد میں اضافہ کو قرار دیا جارہا ہے۔

حیران کن طور پر امریکہ میں تنہا بیٹھ کر کھانا کھانے والے افراد کی تعداد میں گزشتہ 2 دہائیوں میں 53 فیصد اضافہ  دیکھنے کو ملا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  کھانا ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھانے کا انسان کی خوشی سے گہرا تعلق ہے۔ افراد کی بڑھتی ہوئی یہ تعداد امریکہ میں خوشی کے کم ہونے کی ایک وجہ بتائی جارہی ہے۔

Previous Post

کرکٹریوزویندرچہل اہلیہ کو 4.75 کروڑ روپے گزارہ الاؤنس دینے پر راضی

Next Post

چیمپئنز ٹرافی : بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان

Next Post
چیمپئنز ٹرافی : بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی : بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist