تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سانحہ جعفر ایکسپریس، ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں پر کاری وار

by ویب ڈیسک
مارچ 17, 2025
سانحہ جعفر ایکسپریس، ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں پر کاری وار
Share on FacebookShare on Twitter

سانحہ جعفر ایکسپریس کے دوران سوشل میڈیا پر نفرت انگیز اور پروپیگنڈا کرنے والے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم حیدر سعید ریاستی اداروں کے خلاف زہر آلود مہم چلا رہا تھا ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ڈیجیٹل شواہد بھی قبضے میں لے لئے جس کے بعد مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق گرفتارملزم  سانحہ کے دوران کالعدم تنظیموں کی حمایت اور آن لائن تشہیر کرتا رہا۔ دہشت گردوں کے حق میں پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ سانحہ بولان میں 200 سے زائد فوجی جوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے ۔ ملزم حیدر سعید ریاستی اداروں کے خلاف زہر آلود مہم چلا رہا تھا ۔ عوام  کو بغاوت پر بھی اکساتا رہا ۔ سائبر کرائم سرکل نے بنی گالا میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔ ملزم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت ڈیجیٹل شواہد قبضے میں لے لئے گئے ہیں ۔ ایف آئی اے کے مطابق  مقدمے میں پیکا ایکٹ کی دفعات 9 اور 10 بھی شامل ہیں۔ ملزم کو شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور ریاست کے خلاف بھڑکانے کا بھی مرتکب قرار دیا گیا ہے ۔

Previous Post

غیر قانونی مقیم افراد کےلیے ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی

Next Post

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار

Next Post
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اشتہاری قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist