تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عید کب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین کے امکانات

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2025
علماء عید کے خطبے کا دورانیہ کم رکھیں، این سی او سی کی گائیڈ لائن
Share on FacebookShare on Twitter

عرب میڈیا کے مطابق مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک 29 دن کے ہوں گے اور آخری روزہ 29 مارچ  یعنی ہفتہ کو ہوگا، اسی تناسب سے عید 30 مارچ یعنی اتوار کو ہوسکتی ہے، مصری ماہرین کے مطابق دنیا کے تقریباً 30 شہروں میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، جن میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض، انقرہ، تہران، مسقط، کراچی، لندن، ماسکو اور اوٹاوہ شامل ہیں۔ اُدھر اماراتی آسٹرونومی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے بھی امکان ظاہر کیا ہے کہ  عید 30 مارچ یعنی اتوار  یا 31 مارچ  پیر کو ہوسکتی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ  29 مارچ کو دوپہر 2:58 بجے (مقامی وقت) پر شوال کا چاند جنم لے گا، لیکن چونکہ سورج غروب ہونے تک چاند کی عمر صرف 3 گھنٹے ہوگی، اس لیے چاند دیکھنا دشوار ہوسکتا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو عید 31 مارچ  یعنی پیرکو ہوسکتی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

وسطی امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی

Next Post

کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا نظارہ

Next Post
کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا  نظارہ

کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا نظارہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist