تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، آئی ایم ایف

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2025
امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے، حکومت نے اخراجات کے کنٹرول، خاص طور پر ترقیاتی پروگرام کے ذریعے مالی اہداف کو برقرار رکھنے کااعادہ کیا، جبکہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کوایک ارب ڈالر سے زائد قرض کی قسط جاری ہوگی۔ اس سلسلے میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ بھی جاری کیا ہے جس کے مطابق  پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر جائزے کے لیے مذاکرات میں کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے بھی بات چیت ہوئی۔

پاکستان کے ساتھ قرضوں کی ادائیگی کی مینجمنٹ، توانائی کے شعبے میں لاگت کم کرنے اور توانائی شعبے کی بہتری، معاشی ترقی کی شرح بڑھانے اور صحت عامہ کی بہتری کے لیے بھی بات چیت ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق  تعلیم کے فروغ، سماجی تحفظ اورموسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے پر تبادلہ خیال ہوا، پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا اور بات چیت مثبت رہی، مزید گفت و شنید آن لائن جاری رہے گی۔

Previous Post

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی سیاست میں آمد پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل

Next Post

ایف آئی اے کا نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز

Next Post
نادیہ حسین کے شوہر کا  5 روزہ جسمانی ریمانڈ

ایف آئی اے کا نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist