تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب: اسکولز میں ” گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ ” سے آگاہی کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2025
پنجاب: اسکولز میں ” گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ ” سے آگاہی کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

محکمۂ داخلہ پنجاب نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو”  گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ ”  سے آگاہی کے متعلق مراسلہ بھیجا ہے جس کے مطابق  ’گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ سے آگاہی بچوں کے نصاب میں شامل کی جائے، بچوں کو ذاتی حفاظت کے بارے میں تعلیم دینا وقت کی ضرورت ہے۔ درست تعلیم اور آگاہی کے بعد بچے نامناسب رویے کو پہچان کر رپورٹ کر سکتے ہیں، والدین اور اساتذہ بچوں کو بتائیں کہ گھر اور باہر نامناسب رویے کو کیسے رپورٹ کیا جائے۔ مراسلے کے مطابق بچوں کو محفوظ بنانا اور استحصال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ریاست کی اولین ذمے داری ہے۔ اس مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بچوں کو سکھایا جائے کہ جنسی استحصال کی کوشش کرنے والوں سے ڈرنا نہیں بلکہ ان کو بے نقاب کرنا ہے، بچوں کے نصاب میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ ماڈیول شامل کرنے کے لیے ماہرین سے مدد لی جائے۔۔ معاملے کی حساسیت کے پیشِ نظر نسلوں کو محفوظ بنانے کے لیے فوری حکمتِ عملی مرتب کی جائے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، عمر ایوب، علیمہ خان طلب

Next Post

جعفر ایکسپریس حملہ، ملک دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن پروپیگنڈے میں مصروف

Next Post
خاتون ورکر کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی حقیقت

جعفر ایکسپریس حملہ، ملک دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن پروپیگنڈے میں مصروف

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist