تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خفیہ معلومات لیک کرنے پر میٹا کے 20 ملازمین فارغ

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2025
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی بندش کیوں ہوئی؟
Share on FacebookShare on Twitter

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خفیہ معلومات میڈیا کو فراہم کرنے پر 20 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مزید برطرفیاں  بھی کی جائیں گی۔ کیونکہ وہ اندرونی معلومات کے افشا کو سختی سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ملازمین کو کمپنی میں شمولیت کے وقت اور وقفے وقفے سے یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ معلومات کو لیک کرنا پالیسی خلاف ورزی ہے۔  میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب کمپنی کے معاملات پر زیادہ کھل کر بات نہیں کروں گا کیونکہ ہم کوشش کرتے ہیں کہ زیادہ شفاف رہیں، لیکن پھر ہر چیز لیک ہو جاتی ہے، جو کہ بہت مایوس کن ہے۔

Previous Post

امریکا افغانستان میں اپنا چھوڑا گیا اسلحہ واپس لے گا، ٹرمپ

Next Post

امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے

Next Post
بلاول بھٹو کو  ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ وزارت خارجہ کے ذریعے نہیں ملا

امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist