تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مسجدِ نبوی ﷺ میں افطاری کرانے کے لیے نئے قوانین

by ویب ڈیسک
فروری 10, 2025
حرمین شریفین کو مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے افطار فراہم کرنے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے لیے ایک آن لائن پورٹل پیش کردیا ہے۔ جس کے ذریعے روزہ داروں کو افطاری کرانے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کا اندراج کیا جائے گا۔ اتھارٹی کے منظور شدہ  ادارے  اور افراد کو ہی افطاری کرانے کے اجازت ہو گی، جن کی فہرست جاری کی جائے گی۔  قوانین کے مطابق افطار کرانے والے بنیادی مینیو میں اضافی اشیا شامل کر سکیں گے۔ ان میں کھجور، روٹی، دہی، رول اور پانی شامل ہیں۔اضافی اشیاء میں گری دار میوے، کپ کیک، پائی، مامول، کریم یا بھری ہوئی کھجوروں کے آپشن ہیں۔ سروس فراہم کرنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سروس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا ڈیٹا لازمی اپ ڈیٹ کریں۔ حکام کا کہنا ہے کہ  اس ڈیٹا کے حاصل ہونے سے افطاری کے انتظامات کو بہتر بنانے کا موقع ملے گا، ہجوم، بے نظمی اور کھانے پینے کی اشیا کے ضائع ہونے سے بچا جا سکے گا۔

Previous Post

اسلام آباد میں ممکنا احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی کے کڑے انتظامات

Next Post

امریکا نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا

Next Post
امریکا نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا

امریکا نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist