تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کے لیے پاکستان نے ہمیشہ حمایت کی

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2025
پاکستان نے افغانستان کے داعش کو سپورٹ کرنے کے الزامات سختی سے رد کردیے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ  شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ  فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کے لیے پاکستان نے ہمیشہ حمایت کی، پاکستان کی فلسطین کے بارے میں پوزیشن واضح ہے۔فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فلسطین فلسطینیوں کا ہے، اسرائیل کا جنگی جرائم پر محاسبہ کیا جائے، پاکستان کی فلسطین کے بارے میں پوزیشن بڑی واضح ہے۔ پاکستان فلسطینیوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ  بلاول بھٹو زرداری کا امریکا کا دورۂ دفترِ خارجہ کے ذریعے طے نہیں ہوا، ان کے دورے پر ان کے پارٹی ترجمان تبصرہ کر سکتے ہیں۔

Previous Post

زیرعلاج امریکی خاتون کی فاسٹ فوڈز کھانے کی فرمائش

Next Post

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کا ایک اورکھلاڑی ان فٹ

Next Post
دورہ پاکستان: آسٹریلیا کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کا ایک اورکھلاڑی ان فٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist