تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی ٹکٹس جاری کرنیکا فیصلہ

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2025
چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی ٹکٹس جاری کرنیکا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے  چیمپئنز ٹرافی کیلئے اضافی ٹکٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، تیسرے مرحلے میں 4 میچوں کے مزید ٹکٹس جاری کئے جائیں گے۔ ان میچز کے ٹکٹس کی طلب  زیادہ ہونے کے باعث اضافی ٹکٹ جاری کئے جارہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ میچز کیلئے اضافی ٹکٹ جاری کئے جائیں گے۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش اور لاہور میں ہونیوالے سیمی فائنل میچ کیلئے مزید ٹکٹیں بھی تیسرے مرحلے میں جاری ہونگی۔ ان چاروں میچوں کی ٹکٹس فزیکل اور آئن لائن فروخت کی جائیں گی۔ٹکٹیں آج 6 فروری کو فروخت کیلئے پیش کی جائیں گی، اس کے بعد مزید ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش نہیں کی جائیں گی۔

Previous Post

10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج طلب

Next Post

شہباز اور حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بری

Next Post
منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

شہباز اور حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بری

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist