تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو گرانٹس اور قرضے منجمد نہ کرنے کا عارضی پابند کردیا

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2025
وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو گرانٹس اور قرضے منجمد نہ کرنے کا عارضی پابند کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

پابندی کے احکامات امریکن پاکستانی وفاقی ڈسٹرکٹ کورٹ جج لارین علی خان نے جاری کیے ہیں۔ جج لارین علی خان نے 30 صفحات پر مبنی رائے جاری کرکے سارےخدشات دور کردیے۔ ان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کا اقدام کانگریس کی تخصیص میں مداخلت ہے، ٹرمپ انتظامیہ کا اقدام ممکنا طور پر آئین سے بھی متصادم ہے، فنڈنگ منجمد ہونے سے اس لائف لائن کو خطرہ ہے جو لاتعداد تنظیموں کو آپریشنل کرتی ہے۔

یاد رہے کہ  ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی امداد اور قرضوں پر اخراجات گزشتہ  ہفتے منجمد کیے تھے جس کے بعد رہوڈ آئی لینڈ میں وفاقی جج نے بھی ٹرمپ انتطامیہ کے خلاف جمعہ کو ایسا ہی فیصلہ دیا تھا۔  ٹرمپ انتظامیہ نے جج کو آگاہ کیا تھا  کہ اس کے احکامات کی تشریح اس طرح ہوگی کہ احکامات کا اطلاق ایک ریاست نہیں ملکی سطح پر اخراجات پر ہوگا۔ بہرحال خاتون جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو تمام گرانٹس اور قرضے منجمد نہ کرنے کا عارضی طور پر پابند کردیا ہے۔

Previous Post

مراکش کشتی حادثہ، 13 جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت مکمل

Next Post

ڈاکٹر فرزانہ نائیک ۔۔۔ ہلال احمر پاکستان کی نئی سربراہ

Next Post
ڈاکٹر فرزانہ نائیک ۔۔۔ ہلال احمر پاکستان کی نئی سربراہ

ڈاکٹر فرزانہ نائیک ۔۔۔ ہلال احمر پاکستان کی نئی سربراہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist