تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2025
یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قلات میں انتہائی المناک واقعہ پیش آیا ہے، سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت کی، وہ بہت حوصلہ مند تھے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، پوری قوم سیکیورٹی فورسز کی ان قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق یہ سیاست کا وقت نہیں آج قوم کو چیلنج کا سامنا ہے، اس کا مقابلہ کرنے کا وقت ہے، اپنی تمام توانائیاں مجتمع کر کے ان دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا  24 کروڑ پاکستانی عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنی صفوں میں اتحاد اور اتفاق پیدا کریں۔

Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کے تبادلے خوش آئند قرارہیں، چیف جسٹس

Next Post

امریکی ادارہ یو ایس ایڈ کی بندش کا امکان، ایلون مسک کا انکشاف

Next Post
امریکی ادارہ یو ایس ایڈ کی بندش کا امکان، ایلون مسک کا انکشاف

امریکی ادارہ یو ایس ایڈ کی بندش کا امکان، ایلون مسک کا انکشاف

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist