تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انڈیا: کمبھ میلے میں بھگدڑ ، کم سے کم 15 افراد ہلاک

by ویب ڈیسک
جنوری 29, 2025
انڈیا: کمبھ میلے میں بھگدڑ ، کم سے کم  15 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے کمبھ میلے میں موجود ایک ڈاکٹر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ  ابھی تک کم از کم 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دیگر زخمی افراد  کا علاج کیا جا رہا ہے۔ 13 جنوری سے چھ ہفتوں پر مشتمل یہ میلہ پریاگ راج میں شروع ہوا تھا جس میں بھارت سمیت دنیا بھر سے 40 کروڑ سے زیادہ عقیدت مند شرکت کر رہے ہیں۔ اس میلے میں  بھگڈر میں کچلنے کے کئی خطرناک واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ یہ تازہ ترین واقعہ بھی اسی سلسلے کا حصہ ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بھگدڑ اس وقت شروع ہوئی جب ہجوم کو قابو میں رکھنے والی رکاوٹیں ’ٹوٹ‘ گئیں۔ اچانک ایک ہجوم نے دھکا دینا شروع کر دیا اور بہت سے لوگ کچل گئے۔ یاد رہے کہ  1954 میں ایک ہی دن کمبھ میلے کے دوران 400 سے زیادہ افراد کچل کر یا ڈوب کر مارے جاچکے ہیں جبکہ 2013 میں 36 افراد بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہوئے تھے۔

Previous Post

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Next Post

چین پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے، صدر اور وزیراعظم

Next Post
چین پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے، صدر اور وزیراعظم

چین پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے، صدر اور وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist