تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہے

by ویب ڈیسک
جنوری 11, 2025
لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کئی مسائل کا سامنا ہے۔  مسلم ممالک کو اس سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔  وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اس سلسلے میں تمام تر اقدامات کو بروئے کار لا تعلیم کے فروغ میں مصروف ہے۔ اس شعبے کے چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ  کانفرنس کا انعقاد پاکستان کے لیے اعزاز ہے، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کے کانفرنس میں تعاون پر شکر گزار ہیں۔ملالہ یوسفزئی بہادری اور ہمت کی علامت ہیں، فاطمہ جناح اپنے بھائی قائداعظم کے شانہ بشانہ کھڑی تھیں۔بے نظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں، ارفا کریم نے تاریخ بنائی اور آج مریم نواز پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ اس وقت  22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں جن میں زیادہ تر لڑکیاں ہیں، ہمیں اس کے لیے اپنی آواز بلند کرنی ہو گی۔

Previous Post

مریم نواز کی فیک تصویریں وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

Next Post

پی ٹی آئی کی تخریبی سیاست کے باوجود معیشت سنبھل رہی ہے

Next Post
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کی تخریبی سیاست کے باوجود معیشت سنبھل رہی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist