تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کینیڈا قیامت تک امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، جسٹن ٹروڈو

by ویب ڈیسک
جنوری 8, 2025
کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

کینیڈین وزیراعظم ک جسٹن ٹروڈو نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ دونوں ممالک امریکا اور کینیڈا میں کارکن اور برادریاں ایک دوسرے کے سب سے بڑے تجارتی اور سیکیورٹی پارٹنر ہونے کی وجہ سے فائدہ اٹھاتی ہیں۔ انہوں نے  نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی تجویز کو رد  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’قیامت تک اس بات کا بھی کوئی امکان نہیں کہ کینیڈا امریکا کا حصہ بن جائے گا‘۔ واضح رہے کہ مار لاگو میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھا گیا تھا کہ کیا وہ کینیڈا پر قبضہ کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرنے پر غور کر رہے ہیں؟۔ جس پر ان کا کہنا تھا کہ  ہم ’اقتصادی طاقت‘ استعمال کریں گے، کیوں کہ کینیڈا اور امریکا ایک ہوجائیں تو عظیم مملکت بن جائے گی۔ نامزد امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے، جو تمام اشیا اور خدمات کی برآمدات کا 75 فیصد سرحد کے جنوب میں بھیجتا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

کراچی میں سردی : دسمبر سے اب تک 63 بے گھر افراد جاں بحق

Next Post

بانی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو تحریری مطالبات دینے کی اجازت

Next Post
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج

بانی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو تحریری مطالبات دینے کی اجازت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist