تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود پر فائرنگ کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2025
ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود پر فائرنگ کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

ضلعی انتظامیہ کے مطابق  مقدمے میں 5 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا جن میں سے 3 کی گرفتاری عمل میں لائی جاچکی ہے، پاراچنار پریس کلب کے باہر دھرنا دے کر سڑک بند کرنے کے الزام میں 200 سے زائد افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔  کرم ایجنسی کے شورش زدہ علاقوں میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیوجاری ہے۔ اُدھر پشاور کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا، ڈاکٹرز نے جاوید محسود کی ران کی ہڈی جوڑ دی ہے۔ یاد رہے کہ  گزشتہ ہفتے خیبر پختونخوا کی حکومت اور مقامی قبائلی عمائدین کی کاوشوں  سے کرم میں متحارب فریقین کے درمیان امن معاہدہ ہوا تھا، جس کے بعد صوبائی حکومت نے 75 ٹرکوں میں امدادی سامان کرم کے لیے روانہ کیا تھا، ڈپٹی کمشنر جاوید محسود اسی امدادی سامان کے قافلے کے لیے سڑکیں بحال کرانے گئے تھے، جہاں ان پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی تھی، اس حملے میں ڈی سی کے علاوہ پولیس اور ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے تھے۔  پولیس نے ڈپٹی کمشنر پر حملے کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا، مزید گرفتاریوں کے لیے علاقے میں کریک ڈاؤن کی تیاریاں کی جارہی تھیں۔

Previous Post

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

Next Post

صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

Next Post
صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist