تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2025
گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ
Share on FacebookShare on Twitter

سابق کپتان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ سارو گنگولی کی بیٹی ثنا جمعے کو اپنی گاڑی میں کول کتہ  کے ڈائمنڈ ہاربر روڈ پر جا رہی تھیں کہ عقب  سے ایک بس نے ان کی گاڑی کو خوف ناک ٹکر ماری۔ ثنا گاڑی میں موجود تھیں جبکہ ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا۔ خوش قسمتی سے دونوں محفوظ رہے۔ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور جس  نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ سارو گنگولی کی بیٹی ثنا کی گاڑی کو بس کی ٹکر سے معمولی نقصان پہنچا۔اب تک کسی کی بھی جانب سے حادثے سے متعلق کوئی باضابطہ شکایت درج نہیں کرائی گئی۔

Previous Post

لاہور چڑیا گھر ، 50 کروڑ روپے میں ٹھیکے پر دے دیا گیا

Next Post

صائم ایوب فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر

Next Post
صائم ایوب فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر

صائم ایوب فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist