تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹل پاراچنار شاہراہ: درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانگی کے لیے تیار

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2025
ٹل پاراچنار شاہراہ: درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانگی کے لیے تیار
Share on FacebookShare on Twitter

معاہدے کے بعد تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلہ سیکوریٹی حصار میں پارا چنار کا رخ کررہا ہے جبکہ کرم کے لیے قافلے کو روانہ کرنے کے لیے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف بھی پہنچ گئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ بیرسٹر سیف، وزیراعلیٰ کے پی علی امین کی خصوصی ہدایت پر جمعہ کی شب کوہاٹ پہنچے تھے جہاں سے وہ کمشنر کوہاٹ، ڈی آئی جی سمیت ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے دیگر افسران کے ساتھ اگلی منزل کی جانب روانہ ہوئے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف  کا کہنا ہے کہ  75 بڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ سیکیورٹی حصار میں کرم روانہ کیا جائے گا، قافلے میں 22 ویلر، 10 ویلر اور 6 ویلر ٹرکس شامل ہیں۔ خوراک کی  اشیا  سمیت ادویات،  گیس سلنڈر  اور دیگر سامان قافلے میں شامل ہیں، 5 ٹرک ادویات، 10 ٹرک سبزیاں، 9 ٹرک گھی اور آئل، 5 ٹرک اٹا، 7 ٹرک چینی، 2 ٹرک گیس سلنڈرز، اور 26 ٹرک دیگر کریانہ اشیا کی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑیوں کا قافلہ چھپری کے مقام پر ہیں، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔

Previous Post

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا طوفان اٹھایا گیا

Next Post

لاہور چڑیا گھر ، 50 کروڑ روپے میں ٹھیکے پر دے دیا گیا

Next Post
لاہور چڑیا گھر ، 50 کروڑ روپے میں ٹھیکے پر دے دیا گیا

لاہور چڑیا گھر ، 50 کروڑ روپے میں ٹھیکے پر دے دیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist