تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میئر لندن صادق خان کےلیے بادشاہ چارلس کا نائٹ کا اعزاز

by ویب ڈیسک
دسمبر 31, 2024
میئر لندن صادق خان کےلیے بادشاہ چارلس کا نائٹ کا اعزاز
Share on FacebookShare on Twitter

صادق خان کو نائٹ کا انتہائی معتبر اعزاز لندن کے عوام کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔صادق خان رواں برس مسلسل تیسری مرتبہ لندن کے مئیر منتخب ہوئے تھے۔ میئر لندن صادق خان کہتے ہیں کہ جنوبی لندن میں بچپن گزارتے وقت سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن شہر کا میئر بن جاؤں گا۔ ان کی زندگی کا پہلے سے ہی یہ ایک اعزاز تھا کہ وہ جس شہر سے پیار کرتا ہے اس کی خدمت کررہا ہے، نائٹ کا اعزاز ملنے پر وہ بہت فخر محسوس کررہے ہیں۔نائٹ کا اعزاز ملنے سے اب صادق خان کے نام سے پہلے "سر”  بھی لکھا جائے گا۔

Previous Post

سعودی عرب میں سخت قوانین کا نفاذ

Next Post

سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا

Next Post
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نظربند

سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist