تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گوادر پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2024
برطانوی کرکٹرز پر غیر ملکی لیگز میں کھیلنے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا، پلئیر ڈرافٹس کی تقریب 11 جنوری 2025 بروز ہفتہ منعقد ہوگی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گوادر، اپنی شاندار ساحلی پٹی اور اسٹریٹجک اہمیت کے ساتھ پاکستان کے معاشی مستقبل کے دل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرکے ہمارا مقصد اس کی ثقافتی اور اقتصادی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ گوادر کو پلیئر ڈرافٹ کے میزبان شہر کے طور پر اعلان کرنے پر بہت فخر ہے، یہ اقدام پی ایس ایل کی رسائی کو پاکستان کے کونے کونے تک پھیلانے اور پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے دکھانے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ کھلاڑیوں کی ریلیگیشن اور ریٹینشن کا اعلان دسمبر کے آخر میں کیا جائے گا۔

Previous Post

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات

Next Post

اپیکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ

Next Post
اپیکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ

اپیکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist