تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مشہور ڈرامے ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ میں روبوٹ بننے والی جھنک شکلا پیا کی شادی

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2024
مشہور ڈرامے ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ میں روبوٹ بننے والی  جھنک شکلا پیا کی شادی
Share on FacebookShare on Twitter

انگریزی سیریز ’’دی اسمال ونڈر‘‘ سے متاثر ہونے والے بھارتی ڈرامہ ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ ایک زمانے میں  بچوں کا پسندیدہ ترین تصور کیا جاتا تھا۔ جس میں  روبوٹ کا کردار ادا کرنے والی جھنک شکلا نے سوپنل سوریاونشی سے شادی کرلی ہے، جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔  جھنک شکلا مشہور بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ سپریا شکلا کی بیٹی ہیں۔ جھنک نے ڈرامہ سیریل ’’کنڈلی بھاگیہ‘‘ سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ انہوں نے فنی کیریئر کا آغاز بچوں کے مشہور ڈرامہ سیریل ’’سون پری‘‘ سے کیا تھا، جب کہ انھوں نے شاہ رخ خان کی فلم ’’کل ہو نہ ہو‘‘ میں اداکارہ پریتی زنٹا کی چھوٹی بہن کا کردار بھی ادا کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jhanak Shukla (@jhanakshukla)

جھنک اداکاری کے شعبے میں کئی کامیاب کردار کرنے کے علاوہ پیشے کے لحاظ سے ماہر آثار قدیمہ ہیں، جبکہ ان کے شوہر سوپنل سوریاونشی مکینیکل انجینئر ہیں۔

Previous Post

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجرا کا معاملہ، ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

Next Post

بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق

Next Post
بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق

بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist