تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر کی نواز شریف سے معافی

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2024
پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر کی نواز شریف سے معافی
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے نواز شریف کے نام  ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں انہوں نے نون لیگ کے صدر پر ماضی کے الزامات اور تنقید پر معزرت کی ہے۔ معافی کی درخواست کرتے ہوئے نواز شریف سے کہا کہ وہ ان کے اس عمل کو ان کی کم عقلی اور ناپختگی سمجھیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ یہ خط کسی بیرونی دباؤ یا ذاتی فائدے کے بجائے اپنے ضمیر اور آخرت میں جوابدہی کے خوف سے رضاکارانہ طور پر لکھا گیا ہے۔ جاوید بدر نے اپنے کھلے خط میں پی ٹی آئی کی قیادت میں سیاسی زہر پھیلانے میں حصہ لینے کا بھی اعتراف کرتے ہوئے لکھا کہ انھوں نے نوجوانوں کو گمراہ کرنے اور معاشرے میں تفرقہ پھیلانے میں کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے گمراہ ہونے والوں کے والدین اور پوری قوم سے بھی معافی مانگی۔جاوید بدر کے خط کے متن کے مطابق  عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنائے جانے اور بشریٰ بی بی کو مبینہ طور پر کرپشن پر لگام دینے کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی سے خود کو دور کیا۔ جاوید نے نواز شریف اور ان کی ٹیم کی پاکستان کے استحکام کےلیے کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے ان کی اہم شراکت کا اعتراف کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات کا موقع ملے تو وہ ذاتی طور پر اپنی غلطیوں کا اعتراف کریں گے۔

Previous Post

190ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

Next Post

شام میں پاکستانی زائرین سے رابطے میں ہیں ، دفتر خارجہ

Next Post
شام میں پاکستانی زائرین سے رابطے میں ہیں ، دفتر خارجہ

شام میں پاکستانی زائرین سے رابطے میں ہیں ، دفتر خارجہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist