تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

190ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2024
توشہ خانہ 2: بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کی۔عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے عمل درآمد کے لیے نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔ سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا گیا لیکن بشریٰ بی بی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں۔ ملزمان کی جانب سے آج بھی 342 کے سوالناموں پر جواب داخل نہ کروائے گئے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو گرفتاری کرکے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا۔ سماعت بغیر کارروائی پیر 9دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

Previous Post

سمجھ نہیں آرہا تھا لوگ جھوٹ کیوں بول رہے تھے؟ بشریٰ بی بی

Next Post

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر کی نواز شریف سے معافی

Next Post
پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر کی نواز شریف سے معافی

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر کی نواز شریف سے معافی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist