تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نومبرمیں مہنگائی کی سالانہ شرح حکومتی تخمینے سے بھی کم رہی

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2024
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر2024 میں مہنگائی7.2فیصد،نومبر2023میں29.2فیصد تھی، نومبر 2024 میں شہری علاقوں میں مہنگائی5.2 فیصد،دیہی علاقوں میں4.3فیصدریکارڈکی گئی۔ اسی ماہ  مہنگائی میں0.5فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نومبرمیں مہنگائی4.9 فیصد کی سطح پر پہنچی جبکہ حکومت نے مہنگائی 5.8 فیصد سے6.8 فیصد کےدرمیان رہنے کا تخمینہ لگا یا تھا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ٹماٹر، انڈے، دال مونگ، شہد اور آلو کے نرخوں میں اضافہ ہوا، گھی، مکھن، ڈرائی فروٹ، مچھلی اورکوکنگ آئل مہنگاہوا، گندم،تیار کھانا، مشروبات،گندم کا آٹا، جوتے، الیکٹرانک کا سامان مہنگا ہوا۔ سالانہ بنیاد پرکپڑےاورجوتے14.37فیصد مہنگے ہوئے، ایک سال میں صحت کی سہولیات13فیصد، تعلیم 10.55فیصد مہنگی ہوئیں۔

Previous Post

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کا کیس: سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

Next Post

آئندہ کا لائحہ عمل جلد دیں گے، بیرسٹر گوہر

Next Post
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج

آئندہ کا لائحہ عمل جلد دیں گے، بیرسٹر گوہر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist