تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے کلینک کھولنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
نومبر 14, 2024
ایران کا حجاب سے منحرف خواتین کیلئے کلینک کھولنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

ایران نے تہران میں ایک خصوصی ذہنی صحت کلینک قائم کیا ہے جس کا مقصد ان خواتین کا علاج کرنا ہے جو حجاب پہننے سے انکار کرتی ہیں۔ یہ ملک میں خواتین کے خلاف بڑھتی ہوئی مزاحمت کو دبانے کے لیے ایران  کی تازہ ترین کوشش ہے۔ یہ اقدام 2022 میں "عورت، زندگی، آزادی” کی تحریک کے بعد سامنے آیا ہے۔ یہ کلینک، جس کی انتظامی ذمہ داری مہری طالبی دارستانی کو سونپی گئی ہے، خواتین خاص طور پر نوعمر لڑکیوں اور جوان خواتین کے لیے "حجاب ہٹانے” کے سائنسی اور نفسیاتی علاج پر مرکوز ہوگا۔ طالبی دارستانی نے کہا کہ اس کلینک کا مقصد خواتین کو "سماجی اور اسلامی شناخت” حاصل کرنے میں مدد دینا ہے، اور یہ "عزت، حجاب، عفت اور پاکدامنی” کے اصولوں کو فروغ دے گا۔ انہوں  دعویٰ کیا کہ اس کلینک میں شرکت "اختیاری” ہوگی۔

یہ کلینک ایران کے ہیڈکوارٹرز فار اینجوئنگ دی گڈ اینڈ فوربڈنگ دی ایول کے زیر انتظام ہوگا، جو کہ حکومت کا وہ ادارہ ہے جو ایرانی معاشرے میں اسلامی ضابطوں کو سختی سے نافذ کرتا ہے۔ یہ ادارہ خواتین کو حجاب کے قوانین پر عمل نہ کرنے پر سخت سزائیں دینے کی وجہ سے عالمی سطح پر مذمت کا شکار ہے اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے پابندیوں کا سامنا کر چکا ہے۔

Previous Post

توشہ خانہ 2 کیس : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست بریت مسترد

Next Post

پنجاب حکومت کو اسموگ کے خاتمے کیلئے 10 سالہ پالیسی بنانے کی ہدایت

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

پنجاب حکومت کو اسموگ کے خاتمے کیلئے 10 سالہ پالیسی بنانے کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist