تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اعظم سواتی رہائی کے بعد پھرگرفتار

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2024
حکومت اور الیکشن کمیشن کا ٹکراؤ، اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پرالزامات
Share on FacebookShare on Twitter

پیر کو اعظم سواتی کی مختلف مقدمات میں اسلام آباد کی عدالت نے ضمانت منظور کی تھیں۔ جس کے بعد  انہیں اٹک جیل سے رہا کیا گیا تاہم ٹیکسلا پولیس نے اعظم سواتی کو جیل سے رہا ہوتے ہی حراست میں لیا۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواستیں 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض  منظور کی تھیں۔

Previous Post

لندن : قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج

Next Post

امریکا میں اگلے صدر کے لیے ووٹنگ شروع

Next Post
امریکا میں اگلے صدر کے لیے ووٹنگ شروع

امریکا میں اگلے صدر کے لیے ووٹنگ شروع

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist