تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومتی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کا احتجاج ملتوی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 15, 2024
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حماد اظہر، خالد خورشید، علی امین گنڈا پور، عمر ایوب سمیت دیگر قائدین شامل ہوئے۔ چیئرمین نے بتایا کہ حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے کی یقین دہانی کرادی ہے، منگل کو  ڈاکٹرز اُن کا علاج کریں گے۔ اجلاس میں تحریک انصاف نے اسلام آباد ڈی چوک احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ احتجاج ملتوی کر رہے ہیں، حکومت نے مطالبہ مان لیا ہے، ڈاکٹرز عمران خان کا چیک اپ کریں گے۔ پمز کے ڈاکٹر ہوں یا شوکت خانم کے بانی چئیرمین کا بس علاج کروانا ہے۔

Previous Post

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج

Next Post

افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر کرنے پر پابندی

Next Post
افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر کرنے پر پابندی

افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر کرنے پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist