تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عارف علوی کی کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر نوٹس

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2024
صدر مملکت کا قومی حکومت بنانے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

عدالت نے سندھ حکومت، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور ہیلتھ کیئر کمیشن کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے فریقین سے 7 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔ یاد رہے کہ سابق صدرِ ڈاکٹر عارف علوی کے علوی ڈینٹل کلینک کو سیل کرنے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔عدالتِ عالیہ نے سابق صدر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی اور بیٹے اواب علوی کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی تھی، جس پر 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ موقف یہی اختیار کیا گیا کہ ایس بی سی اے نے سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ڈینٹل کلینک سیل کر دیا ہے۔وجہ محض سیاسی انتقام ہے، ڈاکٹر عارف علوی کو صرف سیاسی بنیادوں پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ڈینٹل کلینک طویل عرصے سے قائم ہے، سیل کرنے سے پہلے کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔ جمعرات کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سندھی مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی بلاک بی مکان نمبر 23 بی میں کارروائی کرتے ہوئےڈینٹل کلینک جو رہائشی بنگلے میں قائم تھا سیل کر دیا۔ایس بی سی اے کے ترجمان کے مطابق  کلینک رہائشی مکان میں ہونے پر سیل کیا گیا، یہ ایک معمول کی کارروائی تھی، ایسی کارروائیاں پورے شہر میں کی جا رہی ہیں۔

Previous Post

گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے حوالے ہوگی

Next Post

علی امین گنڈاپور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

Next Post
خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کیلئے روانہ

علی امین گنڈاپور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist