تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ پھر سے بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2024
پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ پھر سے بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ذرائع ابلاغ  کی رپورٹس کے مطابق ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو گزشتہ روز 2 اکتوبر کو بھارتی سنیما گھروں میں نمائش پذیر ہونے والی تھی لیکن  انتہا پسند جماعت نے پاکستانی فلم کی ریلیز ایک بار پھر روک دی۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کے خلاف بھارتی عدالت میں درخواست دائر ہے جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز بھارت بھر میں روک دی گئی ہے اور جب تک متعلقہ کیس پر عدالت کوئی فیصلہ نہیں دیتی فلم کی ریلیز تعطل کا شکار رہے گی۔ اس سے قبل بھارت میں یہ فلم دسمبر 2022 میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن انتہاپسند ہندو گروپس اور مہاراشٹر نونرمان سینا  کی شدید مخالفت کی وجہ سے اس فلم کی ریلیز کو منسوخ کرنا پڑا۔ پھر  فلم کو زی اسٹوڈیوز کے بینر تلے 20 ستمبر 2024 کو بھارتی سنیما گھروں میں پیش کیا جانا تھا لیکن ایک بار پھر فلم کی ریلیز التوا کا شکار ہو گئی ہے۔ فلم  ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے مرکزی کردار فواد خان اور ماہرہ خان اس تخلیق سے پہلے  بالی ووڈ میں اپنی جگہ بنا چکے تھے۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63A نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار

Next Post

راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے بند

Next Post
راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے بند

راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے بند

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist