تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : کرکٹ میچ میں بنگلہ دیشی تماشائی پر تشدد

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
بھارت : کرکٹ میچ میں بنگلہ دیشی تماشائی پر تشدد
Share on FacebookShare on Twitter

کان پور میں بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے جہاں یہ ناخوشگوار واقعہ ہوا۔  اسٹیڈیم میں موجود بنگلا دیش ٹیم کے پرسار  کو بھارتی مداحوں نے بدترین کا تشدد کا نشانہ بنایا۔ صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے پولیس کو مداخلت کرنی پڑی جس کے بعد زخمی ہونے والے بنگلا دیشی مداح ٹائیگر روبی کو اسپتال لے جایا گیا۔  ابتدائی طور پر اس لڑائی کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے، بنگلا دیشی تماشائی  اسٹینڈ سی میں بیٹھا تھا اور اس نے شیر سے مماثلت والا لباس پہنا ہوا تھا۔ یاد رہے کہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دی تھی۔

Previous Post

مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں قائم اسکولز سیل کرنے کا حکم

Next Post

مخصوص نشستوں کا معاملہ : الیکشن کمیشن نے وضاحت چیلنج کردی

Next Post
مخصوص نشستوں کا معاملہ : الیکشن کمیشن نے وضاحت چیلنج کردی

مخصوص نشستوں کا معاملہ : الیکشن کمیشن نے وضاحت چیلنج کردی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist