تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کمیٹی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے نہیں بنائی گئی

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2024
کمیٹی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے نہیں بنائی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کل بلاول بھٹو نے کل ایک اچھی تجویز پیش کی، اس پر اسپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی پارلیمنٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے بنائی۔ کمیٹی کی کارروائی شروع ہوئی تو ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے خصوصی کمیٹی پی ٹی آئی کے تحفظات حل کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ جب کمیٹی میں یہ سلسلہ شروع ہوگیا کہ ہمیں مکے مارے گئے، وہاں یہ ہوگیا، وہ ہوگیا، اس کے باعث کمیٹی بنانے کا جذبہ ختم ہوگیا، کل کی کارروائی نے اس کے جذبے کی نفی کردی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  میں نے کمیٹی میں بھی اس پر احتجاج کیا، میں نے پارٹی کو بتا دیا میں اس کمیٹی کا ممبر نہیں رہنا چاہتا۔یہ کمیٹی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے نہیں بنائی گئی، یہ کمیٹی اس ایوان کا بیانیہ بنانے اور اس کی عزت کے لیے بنائی گئی، اس کے تقدس اور قانون سازی کے لیے بنائی گئی، وہاں ایک لمبی داستان سنائی گئی جس کی پہلے ہی اس فلور پر مذمت ہوچکی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب کےلیے جو الفاظ استعمال کیے، میں ان کو دہرا نہیں سکتا، کیا کسی نے اس کی مذمت کی، کیا کسی نے آواز اٹھائی کہ نواز شریف پر کیا بیتا تھا، کسی نے آواز نہیں اٹھائی، آج یہ کہتے ہیں کہ سینے پر مکا مارا، گھسیٹاگیا۔

Previous Post

دنیا کو آج تنازعات، چیلنجز اور عدم مساوات کا سامنا ہے

Next Post

بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی ، زبردست خراجِ تحسین

Next Post
بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی ، زبردست خراجِ تحسین

بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی ، زبردست خراجِ تحسین

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist